Education

Big Raise for Community School Teachers
صوبائی وزیر تعلیم فیصل خان ترکئی کی کوششیں رنگ لے آئیں ایلیمنٹری اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن فاؤنڈیشن کے تحت گرلز کمیونٹی اسکولز کی اساتذہ کا اعزازیہ 21 ہزار سے بڑھا کر 36 ہزار روپے کر دیا گیا ہے، جو یکم اپریل 2025 سے نافذ العمل ہوگا۔ یہ شاندار قدم وزیر تعلیم فیصل خان ترکئی کی خصوصی … Read more

Education Minister Reviews Matric Exam preparation
وزیر برائے ابتدائی و ثانوی تعلیم خیبرپختونخوا فیصل خان ترکئی کی زیر صدارت صوبے کے تمام چیئرمین تعلیمی بورڈز سربراہان کا ایک اعلیٰ سطحی اجلاس منعقد ہوا، جس میں سالانہ میٹرک امتحان 2025 کی تیاریوں کا جائزہ لیا گیا۔ اجلاس میں سیکرٹری تعلیم مسعود احمد، اسپیشل سیکرٹریز قیصر عالم، اور خدا بخش، ایڈیشنل سیکرٹریز، تمام … Read more

KPEMA Director General Monitors Matric Exams in Peshawar
صوبائی حکومت اور وزیر تعلیم فیصل خان ترکئی کی ہدایات پر، خیبرپختونخوا ایجوکیشن مانیٹرنگ اتھارٹی (KPEMA) کے ڈائریکٹر جنرل سہیل خان نے ڈپٹی ڈائریکٹر اسٹیبلشمنٹ زاہد پرویز کے ہمراہ ضلع پشاور کے مختلف امتحانی مراکز کا دورہ کیا۔ دورے کا مقصد جاری میٹرک امتحانات کے عمل کی نگرانی، شفافیت کو یقینی بنانا اور انتظامات کا … Read more