KP Elementary and Secondary Education Exams Updates

محکمہ ابتدائی و ثانوی تعلیم خیبر پختونخوا نے سالانہ میٹرک امتحانات 2025 کی مؤثر نگرانی کے لیے مرکزی انفارمیشن و کوآرڈینیشن سیل قائم کیا ہے۔ امتحانات کے دوران کسی بھی بے ضابطگی، نقل یا شکایت کی صورت میں فوراً رابطہ کریں
آپ کی اطلاع پر فوری کارروائی کی جائے گی!

رابطہ:
فون: 091-9223477

1 thought on “KP Elementary and Secondary Education Exams Updates”

Leave a Comment